شرف مریخ کی روحانی برکت
روحانی دنیا میں بعض واقعات ایسے ہوتے ہیں جو صرف ایک فرد کی زندگی نہیں بدلتے بلکہ بے شمار مظلوم ولوں کیلئے اُمید کی شمع بن جاتے ہیں ۔ یہ مضمون بھی ایک ایسی ہی مظلوم عورت کی بچی، آزمودہ اور اثر انگیز داستان ہے جس نے برسوں ظلم برداشت کیا، مگر شرف مریخ کی خاص لوح اور ورد کی برکت سے نہ صرف اپنے شوہر کے ظلم سے نجات پائی بلکہ اس کے دل میں خوف خدا، ندامت اور محبت پیدا ہو گئی۔ یہ واقعہ ان تمام عورتوں کیلئے ایک پیغام ہے جو گھر یلو ظلم ، ذہنی تشدد اور بے بسی کا شکار ہیں اور صرف بچوں کے خاطر خاموشی سے سب کچھ سہتی چلی جاتی ہیں

ظلم سہتی ہوئی ایک ماں
یہ عورت بظاہر ایک عام گھر یلو خاتون تھی ، مگر اس کی زندگی کسی قید خانے سے کم نہ تھی۔ اس کا شوہر سخت مزاج ، غصے والا اور حد سے زیادہ ظالم تھا۔ بات بات پر چیخنا، ذلیل کرنا، دھمکانا، بے جا شک، ذہنی اذیت، اور کبھی کبھار جسمانی تشدد۔ یہ سب اس عورت کی روز مرہ زندگی کا حصہ بن چکا تھا۔ اس عورت کے دو چھوٹے بچے تھے۔ وہ جانتی تھی کہ اگر اس نے قدم پیچھے ہٹایا تو بچوں کا مستقبل خطرے میں پڑ جائیگا۔ اسی لیے اس نے صبر کو اپنا زیور بنایا اور آنسو چھپا کر مسکراہٹ اوڑھی اور بچوں کی خاطر ہر ظلم برداشت کرتی رہی لیکن دل کے کسی کونے میں وہ روز اللہ سے ایک ہی دعا مانگتی تھی۔ یا اللہ ! مجھے اس ظلم سے نجات دے، میرے شوہر کے دل کو بدل دے۔
وقت گزرتا گیا، مگر شوہر کا ظلم کم ہونے کے بجائے بڑھتا چلا گیا۔ عورت اندر سے ٹوٹنے لگی۔ اسے لگنے لگا کہ اگر یہی حالت رہی تو یا تو وہ خود بیمار ہو جائے گی یا بچے ذہنی مریض بن جائینگے۔ کسی ذریعے سے اس نے ادارہ روحانیات کے بارے میں سنا، جہاں مظلوموں کی روحانی رہنمائی کی جاتی ہے۔ یہ اس کیلئے آخری امید تھی
جب اس عورت نے ماہر روحانیات محمد ایا ز مزمل حسین شاہ تو کلی صاحب سے رابطہ کیا تو اس کی پوری کیفیت کی گئی۔ اسے بتایا گیا کہ ! یہ معاملہ صرف گھر یلو نہیں بلکہ طاقت اور دباؤ کا ہے۔ اس میں مریخ کی قوت سے کام لیا جائیگا اور آنے والا شرف مریخ اس کیلئے اللہ کی خاص مدد ثابت ہو سکتا ہے چنانچہ پچھلے شرف مریخ میں اس عورت کیلئے خاص لوح شرف مریخ تیار کی گئی۔ یہ لوح صرف تانبے پر تیار کی ست نقش اور درست اسم الہی کے ساتھ مرغی ” کی بنیاد پر یہ لوح کسی جادو یا غلط عمل پر اپنی زندگی گئی بالکل درست ساعت، درست کے خاص اسم یا قوی بلکہ مکمل طور پر شرعی ، قرآنی اور روحانی اصولوں کے مطابق تھی۔

جس میں ہر بعد لوح سامنے رکھ کر صرف اللہ پر کامل یقین کے ساتھ اسے خاص ہدایت دی گئی الی یا قوی پڑھنا تھا اسکی تعداد 313 مرتبہ روزانہ فجر کی نماز کے کہ ! یہ لوح کسی کو دکھائی نہیں، نہ شوہر کو بتاتا ہے، بس اللہ پر بھروسہ رکھنا ہے
چند دنوں میں حیران کن تبدیلی
یہ وہ مرحلہ ہے جہاں یہ واقعہ صرف ایک کہانی نہیں رہتا بلکہ شرف مریخ کی عملی قوت بن جاتا ہے۔ لوح رکھنے کے چند دن بعد ہی اس عورت. محسوس کیا کہ شوہر کا رویہ بدلنے لگا ہے، غصہ کم ہو رہا ہے، آواز میں کسی کی جگہ نرمی آ رہی ہے۔ خود شوہر نے بعد میں اعتراف کیا مجھے اندر سے عجیب کا خوف محسوس ہونے لگا تھا، جیسے اللہ مجھ سے پوچھ رہا ہو کہ تم کیا کر رہے ہو؟ خوف خدا، ندامت اور معافی ۔
کچھ ہی دنوں میں وہ لمحہ آگیا جو اس عورت نے کبھی سوچا بھی نہ تھا۔ اس کا شوہر خود اس کے پاس آیا، آنکھیں جھکائیں اور کہا ! میں نے تم پر بہت ظلم کیا ہے، مجھے معاف کر دو۔“ برا اس نے اپنے ظلموں کا اقرار کیا، اپنے رویے پر شرمندگی ظاہر کی، اور وعدہ کیا کہ آئندہ وہ اس کے ساتھ محبت اور احترام سے پیش آئیگا ۔ یہ سب کی بحث ، لڑائی یا عدالت کے بغیر ہوا ، یہ صرف شرف مریخ کی لوح اور ورد کی برکت تھی۔
اس کے بعد وہ اپنے شوہر کے ساتھ ایک نئی زندگی کی شروعات کی اور آج وہی عورت عزت سے زندگی گزار رہی ہے۔ اس کا شوہر اس کی بات مانتا ہے، گھر میں بچے پر سکون ہیں اور اس کے گھر کا ماحول بدل چکا ہے۔ اب وہ خود کہتی ہے کہ اب میں اپنے شوہر سے ہر بات بے آسانی منوا لیتی ہوں، کیونکہ اس کے دل میں اللہ کا خوف بیٹھ گیا ہے۔

