شرف مریخ
علم نجوم اور علم الروحانیت میں شرف سیارات کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے۔ جب کوئی سیارہ اپنے شرفی خانہ میں داخل ہوتا ہے تو اس کی قوت، تاثیر اور عمل انگیزی کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔ انہی میں سے ایک نهایت طاقتور اور موثر وقت شرف مریخ کا ہوتا ہے۔ شرف مریخ 19 جنوری 2026ء کو ہو رہا ہے، جو اہل علم روحانی افراد کیلئے ایک غیر معمولی موقع ہے۔
:شرف مریخ کی روحانی اہمیت
مریخ کو علم نجوم میں قوت، جرات، حوصلہ، غلبہ، دشمن پر فتح، رکاوٹوں کے خاتمے ا
عملی طاقت کا سیارہ مانا جاتا ہے۔ جب مریخ شرف میں ہوتا ہے تو اس کی مثبت قوتیں عروج پر ہوتی ہیں اور اس کے ذریعے کیے گئے روحانی وظائف اور طلسمات عام دنوں کی نسبت کہیں زیادہ موثر ثابت ہوتے ہیں۔ شرف مریخ کا وقت خاص طور پر ان افراد کیلئے نہایت اہم ہے جو کم ہمتی، خوف، دشمنی، مقدمات، جادو، بندش، کاروباری رکاوٹوں ، زمین و جائیداد کے مسائل اور جسمانی کمزوریوں کا شکار ہوں۔
:شرف مريخ تيارى خاص نگینه اور لوح
روحانی تجربات اور قدیم کتب کی روشنی میں یہ بات ثابت شدہ ہے کہ شرف مریخ میں تیار کی جانے والی لوح یا نگینہ اگر تانبے پر ہو تو اس کی تاثیر انتہائی مضبوط اور دیر پا ہوتی ہے۔ تانبہ مریخ کی طبعی اور روحانی موجوں سے مکمل ہم آہنگی رکھتا ہے، اسی لیے تانے پر تیار کردہ شرف مریخ کی لوح نہ صرف جلد اثر دکھاتی ہے بلکہ اسکے نتائج بھی واضح اور پائیدار ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ لاعلمی یا غلط رہنمائی کی وجہ سے شرف مریخ کے نگینے یا طلسمات چاندی پر تیار کرتے ہیں، مگر روحانی اعتبار سے چاندی مریخ کے مزاج سے مطابقت نہیں رکھتی، اسی لیے چاندی پر تیار کیے گئے طلسمات وہ قوت اور اثر نہیں دکھا پاتے جو تا بنے پر تیار کردہ لوح دکھاتی ہے۔
:پاکستان میں سب سے مستند اور طاقتور شرف مریخ کے طلسمات
یہ ایک حقیقت ہے کہ شرف مریخ کے حوالے سے جو سب سے زیادہ پاور فل مستند اور آزمودہ طلسمات پاکستان میں تیار کیے جاتے ہیں

وہ ماہر روحانیات محمد ایاز مزمل حسین شاہ تو کلی صاحب کے زیر اہتمام تیار ہوتے ہیں۔ روحانی ماہنامہ تحفہ روحانیات کے دائرہ عمل میں تیار ہونے والی شرف مریخ کی لوحیں اور نگینے نہ صرف شرعی اصولوں اور علم روحانیت کے عین مطابق ہوتے ہیں بلکہ ان کی تیاری میں وقت، ساعت، نقش، از کار اور روحانی مراقبات کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔ یہ بات بر ملا کہی جاسکتی ہے کہ اس معیار قوت اور روحانی صداقت کے ساتھ شرف مریخ کے طلسمات پاکستان میں کسی اور ادارے یا فرد کے ہاں تیار نہیں کیے جاتے۔
:شرف مریخ کا خاص اسم الهی اور وظیفه
شرف مریخ میں مریخ سے منسوب اسم الہی یا قوی کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ یہ اسم قوت، غلبہ اور کمزوری کے خاتمے کیلئے نہایت مؤثر ہے۔ 19 جنوری 2026 ء کو ہونے والے شرف مریخ کی سعد ساعتوں میں با وضو ہو کر رجال الغیب کا خاص خیال کیا جائے اور سم الہی یا قوی “ کو 1111 بار ورد کیا جائے۔ وظیفے کے اختتام پر شرف مریخ کی لوح یا تکمینہ سامنے رکھ کر یہ دعا کریں! اے اللہ ! اپنے اسم قوی کی برکت سے ہمیں قوت ، حفاظت، غلبہ اور ہر باطل اثر سے نجات عطا فرما۔
:گذشته شرف مریخ کے تجربات اور فوائد
گزشتہ شرف مریخ میں جن افراد نے ماہر روحانیات محمد ایاز مزمل حسین شاہ تو کلی صاحب کی نگرانی میں شرف مریخ کے طلسمات اور وظائف کیے، ان میں سے متعدد افراد نے حیران کن نتائج دیکھے۔ کسی کو برسوں سے رُکی ہوئی ملازمت ملی کسی کے دشمن خود پیچھے ہٹ گئے ، کسی پر موجود سخت بندش ختم ہوئی، تو کسی کو کاروبار میں غیر متوقع ترقی نصیب ہوئی۔ کئی افراد نے یہ بھی بتایا کہ انہیں ذہنی خوف، وہم اور اندرونی کمزوری سے نجات ملی۔ شرف مریخ 2026 ء ایک ایسا روحانی موقع ہے جو بار بار میسر نہیں آتا۔ اگر اس وقت کو صحیح رہنمائی، مستند طلسمات اور درست وظائف کے ساتھ استعمال کیا جائے تو یہ زندگی کے بند دروازے کھول سکتا ہے۔ روحانی ماہنامہ تحفہ روحانیات کے قارئین کیلئے یہ خصوصی مشورہ ہے کہ شرف مریخ کے اعمال میں جلد بازی یا غیر مستند ذرائع پر انحصار نہ کریں، بلکہ آزموده، طاقت در روحانی نظام کے تحت ہی اس عظیم موقع اٹھا ئیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں صحیح علم ، درست عمل اور کامل یقین عطا فرمائے۔ آمین

